فلم’’جذبہ‘‘9اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

فلم’’جذبہ‘‘9اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
فلم’’جذبہ‘‘9اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز)سابق ملک حسن ایشوریا رائے فلم ’’جذبہ‘‘سے کم بیک کرنے جارہی ہیں۔فلم میں ایشوریہ کے شوہر مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہورہے ہیں۔ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن نے جس جس فلم میں کام کیا وہ سپر ہٹ رہی ہے۔بچن خاندان کی بہو کی ایکشن تھرلر’’ جذبہ‘‘ بہت جلد آنے والی ہے جس میں ان کا قیامت کھاتا حسن ہوگا ۔ معلوم ہوا ہے کہ فلم میں ان کے رئل لائف کے پارٹنر ابھیشک بچن بھی انٹری دیں گے۔
فلم’’ جذبہ‘‘9 اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -