انگلینڈ اور سینٹ کٹس انویٹیشن الیون کے مابین ٹور میچ ڈرا ہوگیا

انگلینڈ اور سینٹ کٹس انویٹیشن الیون کے مابین ٹور میچ ڈرا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سینٹ کٹس( نیٹ نیوز) انگلینڈ اور سینٹ کٹس انویٹیشن الیون کے مابین کھیلا گیا دو روزہ ٹور میچ ڈرا ہوگیا۔ سینٹ کٹس میں گزشتہ روز میچ کے دوسرے اور آخری روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے۔ این بیل 43 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ ایلون برج اور کوئنٹن بوٹسون نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ واضح رہے کہ سینٹ کٹس انویٹیشن الیون نے اپنی پہلی اننگز 303 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔