فارمولا ون چائنیزگراں پری کل شنگھائی میں منعقد ہوگی

فارمولا ون چائنیزگراں پری کل شنگھائی میں منعقد ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شنگھائی( نیٹ نیوز) فارمولا ون چائنیز گراں پری کل شنگھائی میں منعقد ہوگی، دوسرے پریکٹس سیشن میں برطانیہ کے لوئس ہیملٹن سب سے تیزڈرائیور رہے،فارمولا ون سیزن دوہزارپندرہ کی تیسری ریس چائنیزگراں پری، اتوار کو شنگھائی انٹرنیشنل سرکٹ پر منعقد ہوگی۔