ڈاکٹر مجاہد کامران کاڈاکٹر افضل شیخ کے انتقال پراظہار افسوس

ڈاکٹر مجاہد کامران کاڈاکٹر افضل شیخ کے انتقال پراظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے سابق پرنسپل کالج آف فارمیسی پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افضل شیخ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔