تحریکِ فکر رضا کے زیر اہتمام عظیم الشان مؤذن رسول سیمینار آج منعقد ہوگا

تحریکِ فکر رضا کے زیر اہتمام عظیم الشان مؤذن رسول سیمینار آج منعقد ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) تحریکِ فکر رضا کے زیر اہتمام حضرت سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی خدمت اقدس میں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عظیم الشان ’موذن رسول سیمینار‘ آج بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکزی جامع مسجد حضرت سیدنا بلال رضی اللہ عنہ جیا بگا شریف میں منعقد ہو گا۔ خصوصی خطاب قائد تحریک فکر رضا مناظر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد عابد جلالی فرمائیں گے۔ سیمینار میں کثیر تعداد میں علماء و مشائخ اور کارکنان شرکت کریں گے۔   اہلِ ایمان شریک ہو کر قلوب و اذہان کو روشن کریں۔   شعبہ نشر و اشاعت تحریکِ فکر رضا 0342-4529831