جلیانوالہ باغ کے شہداء کو 13اپریل کو خراج تحسین پیش کرینگے،امتیاز رشید قریشی

جلیانوالہ باغ کے شہداء کو 13اپریل کو خراج تحسین پیش کرینگے،امتیاز رشید قریشی
 جلیانوالہ باغ کے شہداء کو 13اپریل کو خراج تحسین پیش کرینگے،امتیاز رشید قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) امتیاز رشید قریشی چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن نے کہا ہے کل ڈیموکریٹک لان لاہور ہائیکورٹ میں جلیانوالہ باغ کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا اس تقریب کی صدارت عبدالرشید قریشی سرپرست اعلیٰ بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کریں گے۔