عمران خان کاالیکشن کمیشن کو خط ،پنجاب کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے اختیارات صوبائی صدر اعجازاحمدکو سونپ دئیے

عمران خان کاالیکشن کمیشن کو خط ،پنجاب کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن کو جاری کردہ خط میں پنجاب بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پارٹی امیدواران کو ٹکٹ جاری کرنے کے اختیارات صوبائی صدر اعجازاحمدچوہدری کو سونپے ہیں جس کے مطابق اعجازاحمدچوہدری نے صوبے بھر کے پی ٹی آئی کے امیدواران کوپارٹی ٹکٹ جاری کردیئے ہیں، ملتان کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر10 سے پی ٹی آئی کے امیدوار کرنل(ر) ضیغم اور مری کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر2 سے شیخ خلیل بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں،25 اپریل کو پنجاب کے 13 اضلاع اور 21 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے امیدواران کی حتمی لسٹ پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل نے جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق:1 ) ملتان کینٹ کی وارڈ نمبر 1میں ڈاکٹر وحید سیال ، 2مزمل شاہ،3 رانا شفقت، 4مونی سید،و 5 قلب عابد خان، 6 یعقوب سہرا، 7 قاضی فضل حسین ، 8سلیم ناصر ، 9 شیخ یاسین، 10سے پی ٹی آئی کے کونسلر کرنل ( ر) ضیغم بلا مقابلہ منتخب ۔2 ) جہلم کینٹ کی وارڈ نمبر 1راجہ نثار اللہ خان ۔3) منگلا کینٹ کی وارڈ نمبر 1قاضی طارق اسلم ۔4) گجرات کھاریاں کینٹ کی وارڈ نمبر 1شکیل احمد بسراء، وارڈ نمبر 2 مسعود احمد چوہان۔5 ) اٹک کینٹ کی وارڈ نمبر 1 تیمور اسلم ،وارڈ نمبر 2 ظہور احمد ۔6 ) کامرہ کینٹ کی وارڈ نمبر 1 ملک اکمل شفیق ، وارڈ نمبر 2 فرخ سحر۔7 ) سجوال کینٹ کی وارڈ نمبر 1 رحمت اللہ نیازی ۔8 ) لاہور کینٹ کی وارڈ نمبر1 محمد علی خان،2 چوہدری اخلاق حسین، 3 استاد رشید احمد ، 4 سے فیصل اعوان، 5 راجہ شہزادحسین، 6 محمد تیمور اختر، 7 عمر طالب، 8 حاجی محمد عتیق ،9 نزاکت علی بھٹی،10 الیاس علی بھٹی ۔9 ) والٹن کینٹ کی وارڈ نمبر 1 احسان محمود بٹ ، 2 ملک طاہر محمود اعوان،3 فیصل حاکم بھٹی،4 محمد اسلم، 5محمد اکبر گجر، 6 رانا ساجدحسین ، 7 ناصر شاہد لودھی، 8راؤ ارشاد محمودخان، 9 شیخ بشارت علی،10 چوہدری اختر۔10 ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر1 حاجی محمد اعجاز، 2 ملک ضیاء کوثر، 3 عبدالمجیدخان، 4 عاصم رحمان بھٹی، 5 ملک عابد حسین، 6 طاہرعباس ، 7 اعجازاحمدستی، 8 تعلیل احمد ، 9 عبدالکریم ، 10 میاں عاطف محمود قریشی۔11 ) ٹیکسلا کنٹونمنٹ بورڈکی وارڈ نمبر1 سید رضا حسین شاہ،2 محمد عاشق حسین ۔12 ) واہ کینٹ کنٹونمنٹ بورڈوار ڈ نمبر1 ملک ظفر محمود، 2 عابد محمود ملک، 3 محمداویس خان، 4 عمران خان، 5 ملک اظہر نواز ، 6 امجد محمود کشمیری، 7 لال زادہ خان، 8 ملک فہد مسعود ، 9 ملک اہتشام اقبال، 10 چوہدری مظہر محمود ۔13 ) چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈکی وارڈ نمبر 1 چوہدری اسحاق اکبر، 2 حاجی ملک پرویز خان، 3 ذوالققار حسین،4 لیفٹیننٹ کرنل(ر) سجاد اکبر، 5 دلپزیر بٹ، 6 اجمیر خان، 7 محمد خالد جدون، 8 راشد علی،9 عمران علی بابر، 10 ذیشان ممتاز وڑائچ۔14 ) مری کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈنمبر1 ملک سعید اعوان ،2 شیخ خلیل بلامقابلہ منتخب۔15 ) سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر 1 بابر کھوکھر،2 گلریز شیخ، 3 راشد آصف ، 4 سید احمد رضا۔16 ) اوکاڑہ کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر 1 شازیہ احمدنواز، 5 ویلسن مسیح ۔17 ) اوکاڑہ کنٹونمنٹ بورڈ ساہیوال ایریا وارڈ نمبر2 راجہ مبشر، وارڈ نمبر3 عمران سائیں۔18 ) سرگودھا کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر 1 اویس ظہور، 2 محمد ارشد وڑائچ، 3 چوہدری بشیر ہرل ، 4 امداد حسین گجر، 5 ایاز خان نیازی، 6 شیخ ارشد، 7 محمد آصف کاہلوں، 8 فیاض ملک ، 9 نذیر خان نیازی، 10 ندیم اختر ۔ 19 ) شورکوٹ کی وارڈ نمبر 2 میاں عمران ۔ 20 )بہاولپور کی وارڈ نمبر1 عمران احمد مانی، 2 ماجد باجوہ 3 اختر چوہان ۔21) گوجرانوالہ کی وارڈ نمبر1 ارشد باجوہ، 2 حافظ آصف اقبال،3 ہمایوں رشید، 4 ناصر حسین ،5 سردارعظیم اللہ، 6 اصغر وڑائچ، 7 غلام قادر وڑائچ، 8 رانا احسان خان، 9 محسن تنویر،10 چوہدری شجاعت امیدوار ہوں گے۔اعجازاحمدچوہدری نے متعلقہ ضلعی صدور کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کنٹونمنٹ بورڈ زکے انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواران کی بھرپور کمپئین چلائیں اور ان کی کامیابی میں عہدیداران اور کارکنان اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ کنٹونمنٹ بورڈ

مزید :

صفحہ آخر -