پروفیسر فرید احمد خان شیخ زید ہسپتال کے بورڈ آف مینجمنٹ کے چیئر پرسن مقرر ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت نے پروفیسر فرید احمد خان کو شیخ زید ہسپتال کے بورڈ آف مینجمنٹ کا چیئر پرسن مقرر کر دیا ہے جس کا محکمہ صحت نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ڈاکٹر فرید احمد خان بطور پلاسٹک سرجن اور شعبہ پلاسٹک سرجری کے سربراہ کے طور پر کنگ ایڈ ورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور میو ہسپتال میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں ان کا شمار صوبہ کے بہترین پلاسٹک سرجنز میں ہوتا ہے۔ پروفیسر فرید احمد