شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات،جو ڈیشل کمیشن سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات،جو ڈیشل کمیشن سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر ...
 شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات،جو ڈیشل کمیشن سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی لیگ کے رہنماشیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں جو ڈیشل کمیشن سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عمران خان اور شیخ رشید کے درمیان کراچی میںہونے والے ضمنی انتخاب پر بھی بات ہوئی جس میں شیخ رشید نے عمران خان کو اپنی پوری حمایت کا یقین دلایا۔

روس کی سرخ جامع مسجد کو 90 سال بعد کھول دیا گیا

مزید :

قومی -