ایف آئی اے کو 15دن میں کالی بھیڑوں سے پاک کیا جائے:چوہدری نثار

ایف آئی اے کو 15دن میں کالی بھیڑوں سے پاک کیا جائے:چوہدری نثار
ایف آئی اے کو 15دن میں کالی بھیڑوں سے پاک کیا جائے:چوہدری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ 15دن میں ایف آئی اے کو کالی بھیڑوں سے پاک کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق چاہدری نثار کا کہناتھا کہ ایف آئی اے جیسے ادارے میں کرپشن ناقابل برداشت ہے ڈی جی ایف آئی اے کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کریں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف آئی اے میں کارکردگی نہ دکھانے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اے ٹی سی :ڈاکٹر طاہر القادری سمیت 10افراد کے خلاف طلبی کا اشتہار جاری کرنے کا حکم

مزید :

اسلام آباد -