جناح ہسپتال کے نیوروسرجن ڈاکٹر شمشیر اغوا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شمشیر میٹروول سے ہسپتال جاتے ہوئے پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ہیں ۔سی پی ایل سی اور پولیس نے ڈاکٹر شمشیر کی تلاش شروع کر دی جس کے بعد ان کی گاڑی پیر آباد کے قریب سے مل گئی ہے مگر ڈاکٹرصاحب کاتاحال کوئی پتہ نہیں ہے۔ان کی تلاش کیلئے پولیس نے شہر میں ناکہ بندی کر دی ہے۔
دو ماہ میں ایک اور ماڈل گرل قتل ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا