عاطف اسلم لکس اسٹائل ایوارڈز 2017 کی میزبانی کریں گے

عاطف اسلم لکس اسٹائل ایوارڈز 2017 کی میزبانی کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم لکس اسٹائل ایوارڈز 2017 کی میزبانی کریں گے، عاطف اسلم پہلی بار کسی بھی ایوارڈ کی میزبانی کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بڑے ایوارڈز کی میزبانی کرنے پر بے حد پرجوش اور خوش ہوں، اپنے پرستاروں کو نئے انداز میں نظر آوں گا جو کہ امید ہے انہیں پسند آئے گا۔
، لکس ایوارڈز کے ساتھ دیرینہ وابستگی رہی ہے،کوشش کروں گا کہ اس بار کچھ نیا کریں جو کہ ایوارڈز میں تازگی کا احساس لائے۔

مزید :

کلچر -