ریاست جھارکھنڈ میں فلم "بیگم جان" ٹیکس فری قرار دیدی گئی

ریاست جھارکھنڈ میں فلم "بیگم جان" ٹیکس فری قرار دیدی گئی

  

ممبئی(نیٹ نیوز)جھارکھنڈا کے وزیر اعظم راگھوبارداس نے ودیا بالن کی نئی فلم "بیگم جان"کوجھارکھنڈا میں ٹیکس فری قرار دے دیا ہے۔فلم 14اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -