الحمراء میں سٹیج ڈرامے کی ریہرسل دوبارہ شرو ع

الحمراء میں سٹیج ڈرامے کی ریہرسل دوبارہ شرو ع

  

لاہور (فلم رپورٹر)الحمراء نور جہاں آڈیٹوریم میں 15اپریل سے شرو ع ہونے والے نئے سٹیج ڈرامے کی ریہرسل 3دن کے وقفے کے بعد دوبارہ شرو ع ہوگئی ہیں ۔ ڈرامہ کی کاسٹ میں اداکارہ زارااکبر ، دعاچوہدری ، مہرالنسا ء ، فیروزہ ، جہانگیر خان جانی ، ہنی البیلا ، مجاہد رانا ، حنیف کویتی اور سرور سمیت دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر ذوالقرنین حیدر اور آرگنائز ر قیصر جاوید ہیں۔

مزید :

کلچر -