میرے آئٹم سانگ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے 'خوشبو
لاہور (آن لائن)فلم،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ وپرفارمر خوشبونے کہاہے کہ شوبز کی دنیا میں لوگوں پر اندھا اعتماد کر کے بڑا نقصان اٹھایا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں خوشبو نے کہا ہے کہ میری بچپن سے خواہش رہی کہ میں کر انسانیت کی خدمت کروں اس حوالے جو ممکن ہوتا ہے وہ کرتی رہتی ہوں۔