گلوکار احمد رشدی کی 34ویں برسی آج منائی جائے گی

گلوکار احمد رشدی کی 34ویں برسی آج منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) گلوکار احمد رشدی کی 34ویں برسی آج منائی جائے گی ۔ گلوکار احمد رشدی کی برسی کے حوالے سے آج الحمراء ادبی بیٹھک میں تقریب منعقد ہو گی جس میں ان کے گائے ہوئے گانے پیش کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے سینکڑوں فلمی گیت گائے احمدرشدی کا انتقال 11اپریل 1983ء کو ہوا تھا۔

مزید :

کلچر -