ٹریبیوٹ ٹواستاد نصرت ،راحت کے امریکہ میں کامیاب شو

ٹریبیوٹ ٹواستاد نصرت ،راحت کے امریکہ میں کامیاب شو
 ٹریبیوٹ ٹواستاد نصرت ،راحت کے امریکہ میں کامیاب شو

  

لاہور(فلم رپورٹر)دنیائے موسیقی کے لیجنڈ استاد نصرت فتح علی خاں کو ٹریبیوٹ پیش کرنے لئے استاد راحت فتح علی خاں کے امریکہ کی ریاستوں واشنگٹن ڈی سی،نیو جرسی اور برمنگھم البامہ میں ہونے والے تینوں شوز زبردست کامیابی سے ہمکنار ہوئے اس سے قبل ٹورنٹو کینیڈا میں ہونے والے شو کو بھی زبردست پذیرائی ملی تھی ۔یاد رہے کہ استاد راحت فتح علی خاں ان دنوں استاد نصرت فتح علی خاں کی 20ویں برسی کے حوالے سے ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دنیا کے مختلف ممالک میں شوز کررہے ہیں۔

مزید :

کلچر -