بھارت ، ایئر انڈیا کے پائلٹ کو 3 ماہ کے لئے معطل کر دیا گیا

بھارت ، ایئر انڈیا کے پائلٹ کو 3 ماہ کے لئے معطل کر دیا گیا

  

نئی دہلی (آن لائن) ایئرانڈیا کے ایک پائلٹ کو شراب نوشی کی حالت میں پرواز کرنے پر تین ماہ کے لئے معطل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرانڈیا کے ایک پائلٹ نے شراب نوشی کی حالت مین دبئی سے ابوظہبی پرواز کی ۔ رپورٹ کے مطابق مینڈیسٹوری پری فلائٹ الکوحل ٹیسٹ کے دوران پازیٹو ٹیسٹ آنے پر پائلٹ کو تین ماہ کے لئے معطل کر دیا گیا ائرانڈیا کے ذرائع نے پائلٹ کا نام ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -