آئندہ24گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا : محکمہ موسمیات

آئندہ24گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا : محکمہ موسمیات
آئندہ24گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا : محکمہ موسمیات

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ 12گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

کراچی کا تاریخی سکول جماعت اسلامی کے محمد حسین محنتی نے بچایا: علاقہ مکین

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

کیلی فورنیا کے مقامی سکول میں فائرنگ، 2افراد ہلاک ،متعدد زخمی

آج ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق شہید بینظیر آباد، مٹھی43، سبی، حیدرآباد، پڈعیدن میں 42 ڈگری سینٹی گریڈدرجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

آج ریکارڈکیے گئے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (سینٹی گریڈ)، شام کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب اور اگلے 24 گھنٹوں کا موسم درج ذیل رہا۔

مزید :

ماحولیات -