آئی پی ایل، رائزنگ پونے اور دہلی کے درمیان میچ آج ہو گا

آئی پی ایل، رائزنگ پونے اور دہلی کے درمیان میچ آج ہو گا

  

پونے (نیٹ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ میں آج رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں پونے کے مقام پر مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن شروع ہو چکا ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -