محمد حفیظ ون ڈے میں 132 وکٹیں لے کر عبدالقادر کے ہم پلہ

محمد حفیظ ون ڈے میں 132 وکٹیں لے کر عبدالقادر کے ہم پلہ
 محمد حفیظ ون ڈے میں 132 وکٹیں لے کر عبدالقادر کے ہم پلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گیا نا (نیٹ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ ون ڈے میں 132 وکٹیں لے کر سابق لیگ سپنر عبدالقادر کے ہم پلہ ہوگئے۔ انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ میں محمد حفیظ نے 23 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔ سابق لیگ سپنر عبدالقادر نے 104 میچوں میں 132 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد حفیظ نے اتنی ہی وکٹیں 184 ون ڈے کھیل کر حاصل کیں۔