کرس گیل کو ٹی 20 میں 10 ہزار رنز بنانے کیلئے مزید 25رنز درکار

کرس گیل کو ٹی 20 میں 10 ہزار رنز بنانے کیلئے مزید 25رنز درکار

  

اندور (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز بلے باز کرس گیل ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں 10 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بننے کے اعزاز کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرس گیل نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور مختلف ٹی 20 لیگز میں اب تک 18 سنچریوں اور 60 نصف سنچریوں کی بدولت 9975 رنز بنا رکھے ہیں اور 10 ہزار رنز بنانے کیلئے انہیں صرف 25 رنز درکار ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -