جماعت نہم کی آن لائن رجسٹریشن کاشیڈول جاری کردیا گیا

جماعت نہم کی آن لائن رجسٹریشن کاشیڈول جاری کردیا گیا

  

لاہور( پ ر ) تعلیمی بورڈ لاہورکے زیراہتمام جماعت نہم کی آن لائن رجسٹریشن کاشیڈول برائے تعلیمی سیشن 2017-2019 جاری کردیاگیاہے ۔تمام تعلیمی اداروں کوبھی بذریعہ ڈاک اطلاع کردی گئی۔ مزید تفصیلات بورڈ کی ویب سائٹ www.biselahore.com پربھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -