مسلم لیگ ن نے مثالی ترقیاتی کام کروائے،شیخ رفیق

مسلم لیگ ن نے مثالی ترقیاتی کام کروائے،شیخ رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مسلم لیگ (ن) یوسی 118 گوشت مارکیٹ سے تعلق رکھنے والے شیخ رفیق نے کہا لاہورزندہ دلان لاہورکاشہرہے ۔نوازشریف اور خواجہ سعد رفیق نے بے مثالی ترقیاتی کام کروائے اور لاہورریلوے سٹیشن کانقشہ ہی بدل کررکھ دیا۔ریلوے منسٹرکوD.S لاہورDCOجیسی قابل ٹیم ملی ہے ۔
۔جودن رات ریلوے کی بہتری کیلئے کوشاں ہے ۔شیخ رفیق نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا۔مسلم لیگ اپنی کارکردگی کی وجہ سے اگلاایکشن باآسانی جیت جائے گی اور پہلے سے زیادہ محنت سے کام کرے کی 2018 میں لوڈشیڈنگ کابحران ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے ۔ سیاسی مخالفین صرف جھوٹے دعوے ہی کرتے ہیں ملک وقوم کاوقت ضائع کررہے ہیں