گریٹر اقبال پارک میں کھیلتا بچہ کیاریوں پر لگی باریک ڈور پھرنے سے زخمی

گریٹر اقبال پارک میں کھیلتا بچہ کیاریوں پر لگی باریک ڈور پھرنے سے زخمی

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)با دامی با غ کے علاقہ گریٹر اقبال پارک میں گلے پر پلاسٹک کی باریک ڈور پھرنے سے9سالہ بچہ زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد160کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -