گجر پورہ،بجلی چوروں کا ایس ڈی او پر تشدد،مقدمہ درج

گجر پورہ،بجلی چوروں کا ایس ڈی او پر تشدد،مقدمہ درج

  

لاہور(خبر نگار)ایس ڈی اوچاہ میراں سب ڈویژن عمران رسول نے اطلاع ملنے پر اپنے سٹاف کے ہمراہ بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ملک اصغراوراسکے ساتھیوں کو لیسکو کی مین لائن سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا جس پرمشتعل بجلی چوروں نے مسلح ہوکرایس ڈی اوکے دفترپرحملہ کردیا۔ ایس ڈی اوپرشدیدتشددکرتے ہوئے لہولہان کردیااورفرار ہو گئے۔ ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -