غلام شبیر چیمہ کی عدالت،نور جہاں کے پوتے فخر امام جیل منتقل
لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں ملوث نور جہاں کے پوتے سید فخر امام کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام شبیر چیمہ کے روبرو ایف آئی اے نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا۔ بتایا گیا کہ ملزم نے مدعی مقدمہ کو ملازمت کے لئے کینیڈا بھجوانے کے لئے ساڑھے 12لاکھ روپے ہتھیائے،نہ بجھوایا اور نہ ہی اس کی رقم واپس کی۔
فخر امام