احتساب عدالت : پلاٹوں کی غیر قانونی خرید و فروخت ، 2 ملزمان پر فرد جرم

احتساب عدالت : پلاٹوں کی غیر قانونی خرید و فروخت ، 2 ملزمان پر فرد جرم

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج محمد امتیازکے روبرو پنجاب کوآپریٹویز بورڈ فار لیکوڈیشن کے کروڑوں روپے کے پلاٹوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے، ملزمان مبارک علی اور محمد ندیم خلاف نیب کی طرف سے پنجاب کوآپریٹویز بورڈ فارلیکوڈیشن کے مختلف پلاٹوں کی خرید و فروخت کے نام پرعوام الناس کے 14 ملین روپے خرد برد کرنے کا الزام تھا۔

مزید :

علاقائی -