نادہندہ دو خواتین کے خلاف 73 لاکھ 54 ہزار روپے کی ڈگری جاری

نادہندہ دو خواتین کے خلاف 73 لاکھ 54 ہزار روپے کی ڈگری جاری

  

لاہور(نامہ نگار) بینکنگ عدالت نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی نادہندہ دو خواتین کے خلاف تہتر لاکھ چون ہزار روپے کی ڈگری جاری کر دی۔بینکنگ عدالت کے جج تمر حیات گوندل نے ایچ بی ایف سی لمیٹڈ کے دعوی پر سماعت کی، ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر میمونہ فتح اللہ نے کمپنی سے 80لاکھ روپے قرض لیا ,کچھ رقم ادا کرنے کے بعد ادائیگی روک دی جس پر ایچ بی ایف سی نے 2014ء میں ڈاکٹر میمونہ فتح اللہ کو ڈیفالٹر قرار دے دیا ہے۔

نادہندہ

مزید :

علاقائی -