وکلاء کے لئے پارکنگ انتظامات کامعائنہ

وکلاء کے لئے پارکنگ انتظامات کامعائنہ

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے وکلاء کے لئے پارکنگ انتظامات کامعائنہ کیا ،رجسٹرار ہائیکورٹ سیدخورشیدانوررضوی سمیت دیگربھی ہمراہ ،صدرلاہور ہائی کورٹ بارچودھری ذوالفقار سمیت دیگر بار عہدیداروں نے چیف جسٹس کوبریفنگ دی۔چیف جسٹس کے ہمراہ رجسٹرار ہائیکورٹ سید خورشید انور رضوی، سیشن جج محمد اکمل خان سمیت دیگر افسران بھی تھے۔صدرہائیکورٹ بار چودھری ذوالفقارعلی اورسیکرٹری عامر سعید راں سمیت دیگر بار عہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید :

علاقائی -