پنجاب تحفظ نسواں ایکٹ2016ء کے خلاف آئینی درخواست دائر

پنجاب تحفظ نسواں ایکٹ2016ء کے خلاف آئینی درخواست دائر

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب تحفظ نسواں ایکٹ2016ء کو ایک آئینی درخواست کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔مقامی شہری کی جانب سے دائراس درخواست موقف اختیار کیا گیاہے کہ تحفظ نسواں ایکٹ قرآن و سنت کے منافی ہے، درخواست گزار کے مطابق اس قانون سے معاشرے میں بگاڑ پید ا ہوگا، درخواست گزار نے استدعا کی کہ پنجاب تحفظ نسواں ایکٹ کو غیر اسلامی ہونے کی بنا پر کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -