بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا خاتمہ اولین ترجیح ، بیرسٹر امجد ملک

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا خاتمہ اولین ترجیح ، بیرسٹر امجد ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،مسائل کے خاتمے کے لئے ون ونڈو آپریشن کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے،اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن کے چئیرمین بیرسٹر امجد ملک نے لاہور میں ہائیکورٹ بار کے سابق صدر شفقت ممود چوہان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد ان کی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔
مسائل،خاتمہ

مزید :

علاقائی -