سینیٹ اجلاس میں پارا چنار بم دھماکے کے شہداء کیلئے دعائے مغفرت

سینیٹ اجلاس میں پارا چنار بم دھماکے کے شہداء کیلئے دعائے مغفرت

  

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ اجلاس میں کے پی کے ضلع پارا چنار میں بم دھماکہ میں شہداء کیلئے دعائے مغفرت کرائی گئی‘ مولانا تنویر الحق نے دعائے مغفرت کرائی ،اجلاس کے شروع ہوتے ہی چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا پارا چنار کے شہداء کیلئے دعائے مغفرت کرائی جائے ،جس پر مولانا تنویر الحق نے شہدا ء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء کرائی ۔

دعائے مغفرت

مزید :

صفحہ آخر -