پنجاب یونیورسٹی میں 2طلباء تنظیموں کے مابین تصادم

پنجاب یونیورسٹی میں 2طلباء تنظیموں کے مابین تصادم

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی میں رات گئے دو طلباء تنظیموں کے مابین تصادم ‘ متعدد طلباء زخمی ہوگئے ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ‘ ہاسٹلز کی تلاشی لی گئی۔آخری اطلاعات کے مطابق سرچ آپریشن جاری تھا۔

مزید :

صفحہ آخر -