مسافروں کوتشدد کا نشانہ بنانے والے افسران کو فوری طور پر معطل کرنے کاحکم

مسافروں کوتشدد کا نشانہ بنانے والے افسران کو فوری طور پر معطل کرنے کاحکم

  

لاہور(کرا ئم رپورٹر) وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے راولپنڈی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہو ئے آئی جی ریلویز کو ہدا یت کی ہے کہ مسافروں کوتشدد کا نشانہ بنانے والے افسران کو فوری طور پر معطل اور گرفتار مسافروں کو رہا کیا جائے۔ انھو ں نے کہا کہ واقعے کی رپورٹ درج کی جائے اور تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کی جائے۔

فوری معطل

مزید :

صفحہ آخر -