سابق آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیراکی 60 ویں سالگرہ منائی گئی

سابق آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیراکی 60 ویں سالگرہ منائی گئی

  

لاہور( خبرنگار) سابق آئی جی پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیراکی 60 سال عمر پوری ہونے پر گزشتہ روز ان کی سالگرہ منائی گئی۔ گزشتہ رات ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مشتاق احمد سکھیرا کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، سالگرہ کی تقریب میں ان کے عزیز و اقارب سمیت متعدد پولیس افسروں نے شرکت کی اور انہیں مبارک باد پیش کی۔

سالگرہ

مزید :

صفحہ آخر -