کل 3 ہزار غیر ملکی سکھ یاتری پاکستان آئینگے‘ فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل

کل 3 ہزار غیر ملکی سکھ یاتری پاکستان آئینگے‘ فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل

  

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) کل 3 ہزار غیر ملکی سکھ یاتری پاکستان آئینگے جس کیلئے سکیورٹی کے فول پروف کرلئے گئے ہیں گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں سے پولیس کو خصوصی طور پر ننکانہ صاحب میں تعینات کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹا جائے سکھ یاتریوں کو فول پروف سکیورٹی اور ان کی دیکھ بھال کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔

سکھ یاتری

مزید :

صفحہ آخر -