شہری لوڈشیڈنگ سے آگاہ کریں

شہری لوڈشیڈنگ سے آگاہ کریں
 شہری لوڈشیڈنگ سے آگاہ کریں

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔تفصیل کے مطابق مریم نواز نے ما ئیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات مانگ لیں اور کہا ہے کہ عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ سے آگاہ کریں۔ شکایت کنندہ اپنے شہر اور ضلع کا نام بھی ضرور لکھیں۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -