کورکمانڈر بہاولپور کامردم شماری انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے شہر کادورہ

کورکمانڈر بہاولپور کامردم شماری انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے شہر کادورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(بیورورپورٹ)کور کمانڈ ر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن نے بہاولپور شہر کی مختلف جگہو ں کا دورہ کیااور مردم شماری کے انتظامات کا جائز ہ لیا ۔ اس مو قع پر کور کمانڈر بہاول پورلیفٹیننٹ جنرل شیر افگن نے کہا کہ مر دم شمار ی ایک قومی ذمہ داری ہے جو کہ فوجی حکام اور سول اداروں کے باہمی اشتراک سے بخیر وخو بی جا ری ہے۔قبل ازیں کو رکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن کو ہیڈکواٹر ز 35ڈویژن (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
میں مر دم شماری کے ا نتظامات سے متعلق جامع بر یفینگ بھی دی گئی ۔ کو رکمانڈر نے انتظاما ت پر اطمینان کا اظہار کیا اور بہا ولپور میں مر دم شما ری کے عمل کو کامیاب بنانے پرسول وفوجی ادروں کی کاوشوں کو سراہا ۔
کورکمانڈر