داماد رسولؐ مولود کعبہ، شیرخدا حضرت علیؓکایوم ولادت آج مذہبی جوش وخروش سے منایاجائیگا

داماد رسولؐ مولود کعبہ، شیرخدا حضرت علیؓکایوم ولادت آج مذہبی جوش وخروش سے ...

  

ملتان ، سخی سرور ،ٹھٹھہ صادق آباد(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار) مولود کعبہ ،حضرت علی ابن ابی طالب حیدر کررار شوہر سردار خاتون جنت و نوجوانان جنت حسن و حسینؓ کے والد صحابی و داماد رسول خدا حضرت علی مرتضیٰ شیرخدا کا آج یوم (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ولادت دنیا بھر میں نہایت عقیدت احترام سے دنیا بھر میں منایا جائے گا۔مساجد امام بارہ گاہوں میں خصوصی چراغاں اور نذرانہ عقیدت کے پھول نچھارو کرنے کے لیے پر گرامز منقعد کیے جائیں گئے۔علامہ کاظم حسین شہیدی نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہفرمان رسول پاک کے مطابق حضرت علی کا ذکر کرنا عبات ہے۔گھر وں میں حضرت علیؓ کے یوم ولادت حوالے سے محافل منعقد کریں ۔یہ عبادت بھی ہے۔اور اس خدا کی رضابھی حاصل ہو تی ہے۔حضرت علی کی سیرت تمام مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔

یوم ولادت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -