حکومت پنجاب نے تحصیل وٹرنری ہسپتالوں کے لیے 21کروڑ 37لاکھ روپے جاری کردئیے

حکومت پنجاب نے تحصیل وٹرنری ہسپتالوں کے لیے 21کروڑ 37لاکھ روپے جاری کردئیے

  

رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ لائیوسٹاک حکام نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی144تحصیلوں میں ماڈل وٹرنری ہسپتال بنانے کے منصوبے کاآغازکردیاہے اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے صوبہ(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

بھرمیں ماڈل وٹرنری ہسپتالوں کے لیے21کروڑ37لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ہسپتالوں کے قیام کے لیے صوبہ بھرکے لائیوسٹا ک حکام سے اراضی بارے رپورٹس طلب کرلی ہے حکومتی احکامات پرضلعی لائیوسٹاک حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

21کروڑ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -