سکندر آباد اورگردونواح میں بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ جاری، شہریوں کا پیمانہ صبر لبریز ہوگیا
سکندرآباد(نمائندہ پاکستان) سکندرآباد و گردونواح میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ طویل شہریوں کی رات کی نیندیں حرام ہوکر رہ گئیں مچھروں کی بہتات اور اُن کے (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
کاٹنے کی اضافی اذیت سے چھوٹے بڑے تمام پریشان جس نے را ت کی نیندیں بھی چھین لیں رہی سہی کسر گیس کی لوڈ شیڈنگ نے نکال دی جو رات ساڑھے آٹھ بجے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ گیس بھی غائب ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے امور خانہ داری چلانے میں دشواری کا سامنا بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کا شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز کردیا حُکام نوٹس لیں۔
لوڈشیڈنگ