مخدوم جاوید ہاشمی پاور لومز ایسوسی ایشن کی احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کرینگے

مخدوم جاوید ہاشمی پاور لومز ایسوسی ایشن کی احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)آل پاکستان پاور لومز ایسوسی ایشن کی احتجاجی تحریک سے مخدوم جاوید ہاشمی آج اظہار یکجہتی کریں گے ۔اس سلسلہ میں سینئر سیاستدان و سابق ایم این اے آج (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

پاور لومر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالخالق انصاری اور دیگر عہدیداران سے ملاقات کے لئے ممتاز آباد جائیں گے جہاں وہ میڈیا سے بھی بات چیت کرینگے۔

اظہار یکجہتی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -