پروفیسر ڈاکٹر ایاز رانا نے زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا

پروفیسر ڈاکٹر ایاز رانا نے زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے ڈائریکٹر کا چارج ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس کے ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر ایاز محمد رانا نے چارج سنبھال لیا۔ بتایاگیا ہے کہ عدالت عالیہ کی ہدایت کے مطابق زکریا یونیورسٹی (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

حکام نے ایاز محمد رانا کی بطور ڈائریکٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کردیا جس کے بعد انہوں نے لاہور جاکر چارج سنبھال لیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ لاہور کیمپس کے تدریسی وانتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ مالی معاملات پر دیکھیں گے۔

ڈاکٹر ایاز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -