کوٹ چھٹہ میں خود سوزی کی کوشش کرنیوالا نوجوان نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا

کوٹ چھٹہ میں خود سوزی کی کوشش کرنیوالا نوجوان نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا

  

ملتان(کرائم رپورٹر) کوٹ چھٹہ میں خود سوزی کی کوشش کرنے والا (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

نوجوان نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا۔تفصیل کے مطابق کوٹ چھٹہ کے رہائشی 19 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کے دو روز قبل خود کو آگ لگا لی تھی۔متاثرہ کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جو گزشتہ روز زندگی کی بازی ہار گیا۔

دم توڑ گیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -