8مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

8مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت کی ٹیموں کو سوموار کے روز8مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد کیا ہے۔جس میں زیادہ (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
تر ملنے مقامات ان ڈور ہیں۔محکمہ صحت کو یکم جنوری2017ء سے لیکر اب تک مجموعی طور پر603 مختلف مقماات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔جس میں551مقامات ان ڈور ہیں۔جبکہ52آؤٹ ڈور مقامات ہیں۔