دربار حضرت شاہ رکن عالم سے2برقعہ پوش مشکوک افراد گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

دربار حضرت شاہ رکن عالم سے2برقعہ پوش مشکوک افراد گرفتار،نامعلوم مقام پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)شاہ رکن عالم دربار سے پولیس نے دو برقعہ پوش افراد کو حراست میں لے لیا ،معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز قلعہ پر واقع شاہ رکن عالم کے دربار کے اندر دو برقعہ (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )
پوش افراد نے داخل ہونے کی کوشش کی پولیس نے مشکوک جان کر روکا جب لیڈیز پولیس نے تلاشی کا کہا تو دونوں بھاگنے لگے جنھیں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ دونوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔
برقعہ پوش