پبی ،غیر قانونی طبی کلینکس اورعطائی ڈاکٹروں کیخلاف آپریشن

پبی ،غیر قانونی طبی کلینکس اورعطائی ڈاکٹروں کیخلاف آپریشن

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ہیلتھ کیئر کمیشن نو شہرہ کے انسپکٹر رئیس جان کا جلو زئی مہا جر بازار پر اچا نک چھا پہ غیر قا نو نی کلینکوں کو چلا نے والے جعلی ڈاکٹروں ڈینٹل کلینک اور حکیموں کے 8 کلینکوں کو سیل کر دیا اور کلینکوں کے آلات قبضے میں لئے تفصیلات کے مطا بق ہیلتھ کیئر کمیشن نو شہرہ کے انسپکٹر رئیس جان نے ہمراہ گارڈ عطاء محمد ،محمد سا جد اور جلو زئی چو کی پو لیس کے جلوز ئی مہاجربازار میں جعلی ڈاکٹروں حکیموں اور جعلی کلینکوں کے خلاف کاروا ئی کر تے ہو ئے عبادت ہسپتال جیسے ڈاکٹر حا جی خان آفریدی چلا رہا تھا ڈاکٹر حا جی خان آفر یدی کے ساتھ کسی قسم کے ڈاکٹری کی اسناد وغیرہ نہیں تھے ایسی طرح عا لم میڈ یکوز ڈاکٹر رحمن اللہ داراشفاء ہیلتھ کلینک کے ڈاکٹر عنایت نعیم میڈ یکوز عطار سنگھ خا لصہ کلینک آصف ڈینٹل کلینک مسوے دوا خا نہ ڈاکٹر یار محمد کے ساتھ کسی قسم کے کلینکوں اور دوا خا نہ کو چلا نے کی دستا ویزات اور نہ ڈاکٹر ی کے کسی قسم کے اسناد تھے جس پر ایچ آر اے انسپکٹر رئیس جان نے کے کلینکوں اور دوا خا نہ کو سیل کئے اور ان سے غیر قا نو نی طور پر استعمال کر نے والے ڈاکٹری اور لیبار ٹری آلات بھی قبضے میں لیکر ان کے خلاف رپورٹ ہیڈ کو ارٹر ارسال کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -