لیڈی ڈاکٹرشگفتہ مراد کے سسر بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

لیڈی ڈاکٹرشگفتہ مراد کے سسر بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ) بٹ خیلہ کی مشہورگائنا کالوجسٹ لیڈی ڈاکٹرشگفتہ مراد کی سسربقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے آبائی گاؤں چراٹ میں میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم ڈاکٹرضیاء الحق کے والدتھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -