جہلم،تین افرادکیخلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

جہلم،تین افرادکیخلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

  

جہلم (نامہ نگار)عبد الغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کی ہدایت پرمنیب اقبال ایس ایچ اونے تھانہ چوٹالہ نے اپنے ملحقہ تھانہ کی حدود کے اندر سرچ آپریشن کیا جس میں ایلیٹ فورس ،سپیشل برانچ ،سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں کے اہلکار وں نے حصہ لیا آپریشن کے دوران 12افراد کی بائیومیٹرک شناخت کی گئی جن میں سے 03افراد کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -